Eid Poetry in Urdu has always been a beautiful way to express joy, gratitude, and togetherness on this special occasion. Urdu poets have written heart-touching Eid Shayari that captures the essence of love, celebrations, and spiritual reflection. Whether it’s classic Eid Mubarak poetry or modern verses shared in messages, these words bring warmth to every heart. From Eid ghazals to short festive couplets, Urdu poetry adds a unique charm to the festival, making every moment more memorable. Sad poetry in urdu
تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک
ہواللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے اور صحت والی زندگی عطا فرمائے
اس عید پر بھی ساتھ ہے میرے
پردیس ،تنہا ئی اور تیری یا دیں۔
میری طرف سے تمام اہل وطن کو دلی عید مبارک
ہم کو کیا کسی طرح گزاریں گے یہ دن بھی
تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک
ہنسی خوشی تیرے جیون کا ہر سفر گزرے
میری دعا ہے کہ تیری عید خوب تر گزرے
عید کے بعد وہ ملنے کے لیے آئے ہیں
عید کا چاند نظر آنے لگا عید کے بعد
ہم کو کیا کسی طرح گزاریں گے یہ دن بھی
تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک
انسان جتنا میچور ہوتا چلا جاتا ہے
عید کی خوشی بھی اتنی ہی کم ہوجاتی ہے.
غم ہی غم ہیں امید میں کیا رکھا ہے
عید آیا کرے اب عید میں کیا رکھا ہے
عید تو آ کے میرے جی کو جلاوے افسوس
جس کے آنے کی خوشی ہو وہ نہ آوے افسوس
کیا ان کی بھی عید ہوگی؟؟
جو یار گنوا کر بیٹھے ہیں!!
جس کے بغیر کبھی شام گزری نہ تھی
اس کے بغیر عید گزر گئی
عید آگئی پھر دل پہ زخم لگاۓ گی
اپنے محبوب سے دوری ہمیں ستاۓ گی
عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم
رو پڑے مل کر گلے تیری تصویر سے ہم
ہر کسی کے لئے کہاں ہوتی ہیں عید کی خوشیاں
مسرتیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند۔
بروز عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان
قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری
یہ بھلا کیسی عید ہوئی
نا کسی کی آمد ہوئی نا کسی کی دید ہوئی ۔
ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے
کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔
عید مبارک بھی نہ کہا
ہائے
دنیا داری تک چھوڑ دی تم نے
عید کے دن جب قریب دیکھے
میں نے اکثر اداس غریب دیکھے
میری طرف سےسب مسلمان بھائیوں کو اور
ان کے گھر والوں کوایڈوانس عید مبارک ھو
دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس کو کہیں
عید مبارک
مدت ہوئی ہم نے عید نہیں منائی
اس بار عید کا چاند بن کر آ جاؤ
آج چاند رات ہے پر میں کل عید مناوں کیسے
میرا چاند اب تک خفا ہے مجھ سے میں اسے مناوں کیسے
حسرت ہے تمہاری دید کریں
تم آو تو ہم بھی عید کریں
اس عید پر پھر ساتھ ہیں میرے۔۔۔
پردیس تنہائی اور بس تیری یادیں ۔۔
عید تو گزر جائے گی
بن تیرے ناجانے ہم پے کیا گزرے گی
دیس والے کیا جانیں پردیسیوں کی عید
کچھ سو کر کچھ رو کر گزر جاتی ہے عید
عید کے دن ملیں گے سب اپنے اپنے یار سے
ہم گلے مل کے روئیں گے در و دیوار سے
[…] Eid poetry in urdu […]