Funny poetry in Urdu is a great way to bring smiles and laughter. It adds joy to life and makes people happy. In Urdu literature, poets have written amazing funny Shayari that makes everyone laugh. Whether it’s a joke, a clever line, or a funny thought, Urdu funny poetry is loved by all. People enjoy sharing funny Urdu poetry with friends and family to spread happiness. If you love humor, you will enjoy these amazing funny Urdu poems that will improve your day.
کیا سناہوں تم کو اپنے درد کی داستان
کوئی منہ بنا لیتی ہے کوئی بھائی بنا لیتی ہے
بابا جی فرماتے ہیں پتر!
محبت کی کشتی میں پہلا سوراخ تب ہوتا ہے
جب اسکی سہیلی اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہو
نیکی کر کے ایسے بھول جاؤ
جیسے شادی کرکے لوگ
مسکرانا بھول جاتے ہیں
سنو جاناں! میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤ گا
جیسے کوئی چرسی سائیکل اٹھاتا ہے
کاش کوئی مجھے بھی کہتا
تمھارے آف لائن ہونے سےمیرے پھیپھڑے سکڑ جاتے ہیں
لڑکی
مجھے شریف لڑکے پسند ہیں
لڑکا :اب میں چلتا ہوں مجھے مسجد میں
اذان دینی ہے
پتہ نہیں لوگوں کے بریک اپ کیسے ہو جاتے ہیں
میری تو کسی کے ساتھ سیٹنگ ہی نہیں ہو رہی
مرشد اس نے کہا ۔۔۔
اپنا نمبر دے
میں نے بھی کہہ دیا
پانچ سو دے اور پوری سم ہی لے جا
آپ کی فیملی کیا کرتی ہے
میری تو رکھ رکھ کے بےعزتی کرتی ہے
ان بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا کے برسیں
ہماری چائنہ کی چپل ہیں
ہم تلک جاتے ہیں
لوگوں کے رشتے دار دبئی انگلینڈ یورپ فرانس اٹلی
تہ ساڈے خیر نال بلاک لسٹ وچ رہندے نے
بابا جی کہتے ہیں
کوئی پوچھے میری موت کی وجہ
تو کہنا مرحوم کو شادی کی ٹینشن کھا گئ
اتنا شدید سنگل ہوں۔۔۔
کہ اپنے تکیہ کا نام شازیہ رکھا ہوا ہے
شادی میں دو لوگوں کی زندگی بدلتی ہے
اور 300 لوگوں کی پروفائل فوٹو
دولہا: گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے، کیا میں چہرہ دیکھ لوں؟
دولہن : ہاں مگر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا
ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے
لڑکیاں کریمیں لگا لگا کر گوری بن جاتی ہیں
اور جب بچے کالے پیدا ہوتےہیں تو کہتی ہیں پیو تے گیا ہے
لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟
لڑکی: دفع ہو
لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے
لڑکی: دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے
دکاندار: محترمہ یہ شیشہ ہے
قسمت اتنی خراب ہے کال سینٹر بھی کال کروں
تو آگے سے لڑکا اٹھاتا ہے
ہر کسی کو صفائی مت دو
آپ انسان ہو واشنگ مشین نہیں