Love poetry has a special place in Urdu literature, capturing deep emotions and heartfelt feelings. The best love poetry in Urdu beautifully expresses the essence of romance, longing, and devotion. Whether it’s romantic Urdu poetry, Urdu ghazals, or love Shayari in Urdu, each lines reflects the beauty of love. Many poets, like Mirza Ghalib and Allama Iqbal, have penned timeless pieces that continue to touch hearts. If you’re looking for heart-touching love poetry in Urdu, you’ll find mesmerizing poetry that perfectly convey the emotions of love and passion.
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے،
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے۔
تو چھوڑ ساری باتیں، بس مجھ سے پیار کر،
جان ہی لوں گا تجھے، تھوڑا انتظار کر۔
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں،
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں۔
جیسے ہی میرا یار میرا ہاتھ پکڑے گا،
وقت دیکھ لینا رفتار پکڑے گا۔
دل میں کچھ یوں سنبھالتا ہوں تجھے،
جیسے زیور سنبھالتا ہے کوئی۔
اس کا مسکرانا دل کو لوٹتا چلا گیا،
وہ اچھا لگا، بس لگتا چلا گیا۔
میں نے کروٹ بدل کر بھی دیکھا ہے،
یاد تم اُس طرف بھی آتے ہو۔
نہ ذات پات کا ڈر مجھے،
نہ دولت کا میں راغب ہوں،
میں الگ رنگ کا عاشق ہوں،
میں عشق میں پڑا درویش ہوں۔
جا، بچھڑ جا مگر خیال رہے،
پھر یہ نہ ہو کہ عمر بھر ملال رہے۔
آج تو خوب عشق کرنے کو دل کر رہا ہے،
تیری باہوں میں آ کے مرنے کو دل کر رہا ہے۔
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت،
جس میں خود کو سستا کر دیا جائے۔
پرواہ تیری ہی کرتے ہیں ورنہ،
فکر تو ہم اپنی بھی نہیں کرتے۔
انجان بن کر ملے تھے،
مگر اب جان بن گئے ہیں۔
ہم تو گردشوں سے نکلتے ہی سنور جائیں گے،
پر تیرے عشق سے ہارے تو کدھر جائیں گے؟
ادھورا سا لگتا ہے وہ ہر دن،
جس دن تم سے بات نہیں ہوتی۔
ایک خوبصورت سا سہانا پل ہو تم،
میرے لیے خوشیوں بھرا کل ہو تم۔
یہ الگ بات ہے کہ سنی تیری گئی،
ورنہ خدا تو میرا بھی وہی تھا۔
تجھے چاہتا رہوں گا میں جان سے زیادہ،
پھر چاہے جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔
اس کی آنکھیں بہت یاد آتی ہیں،
میرے سپنے انہیں میں شامل ہیں۔
عشق میں یہ بھی ایک کام کر جائیں گے،
اپنا سب کچھ تیرے نام کر جائیں گے۔
جسے میں رات دن چاہوں، وہی صورت ہو تم،
میرا غرور ہو، میری ضرورت ہو تم۔