Ramzan is a month of blessings, spirituality, and devotion, and Ramzan poetry in Urdu beautifully captures its essence. Poets express the emotions of fasting, prayers, and seeking forgiveness through heart-touching Ramadan poetry in Urdu. From the serenity of Sehri poetry to the joy of Iftar poetry in Urdu, every verse reflects the love and connection with Allah. Many people search for Islamic poetry in Urdu during this holy month to share with their loved ones and strengthen their faith. Whether it’s Ramzan Mubarak poetry or heartfelt dua poetry in Urdu, these words inspire believers to embrace the true spirit of Ramadan. Islamic Quotes about Allah
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آ رہا ہے
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے
لئے ایسا مبارک رمضان ہو
خدا بخشنے پر آئے جب امت کو
توہ تحفے میں رمضان دیتا ہے
برکتوں بھرا رمضان تمام دوستوں کو
بہت مبارک ہو
الله تعالیٰ تمام مسلمانوں کے لئے اس رمضان مبارک کو رحمت ،
مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے
رمضان کی شان میں کیا کرو میں بیاں خدا
خود فرماتا ہے رحمتوں کا مہینہ ہے رمضان
دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے
میرے الله نے اسکو عبادت بنا دیا
یا الله تیرا شکر ہے تو نے ایک بار پھر
ہمیں رمضان نصیب کیا
الله اتنا کریم ہے جو سارا سال نماز نہیں پڑھتے
رمضان میں انہیں بھی اپنے گھر لے آتا ہے
رمضان صبر کا مہینہ ہے
اور صبر کا بدلہ جنت ہے
مجھے امید ہے کہ یہ رمضان آپ
کے لیے خوشیاں لے کر آئے گا
ہم آپ کے لئے خوشحال رمضان
کی دعا کرتے ہیں
آپ کو رمضان مبارک ہو یہ رمضان آپ
کے لیے خوشیاں اور دولت لے کر آئے
امید ہے کہ یہ رمضان آپ اور آپ کے
چاہنے والوں کو اللہ اپنی رحمتوں سے نوازے گا
اللہ اس رمضان المبارک کے مہینے میں
آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے
اللہ کرے یہ رمضان آپ کے لیے اور آپ
کے خاندان کے لیے بے پناہ خوشیاں لائے
الله اس رمضان میں ہم سب کو نیک اعمال
کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس رمضان المبارک
میں عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے