“Sad poetry in Urdu text” beautifully captures the depth of emotions, expressing sorrow, heartbreak, and unspoken feelings through words. Urdu poetry has a unique way of touching the soul, resonating with those who have experienced pain and longing. Whether it’s about lost love, loneliness, or deep reflection, sad poetry holds a special place in literature. In this collection, you’ll find heart-touching Urdu poetry that reflects emotions most poetically. sad poetry | Sad Quotes About Life
تمھارے بن نہیں ہے کوئی ہمارا
اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہو نہ تم
جو رشتہ بار بار آنسو دینے لگے
سمجھ لیں اس نے اپنی مدت پوری کر لی
اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
جن کے لئے بدلے تھے ان کا بدل جانا
آواز نہیں دینی مگر
ہم منتظر تیرے آج بھی ہیں
شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں
اب آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم
ان دنوں تیرا لوٹ کر آنا
سانس آنے سے بھی ضروری ہے
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی
کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد
جو ہم نے دلوں میں چھپا رکھے ہیں
بس اک بار دیکھا تھا ان کو
اب میرا حال دیکھنے لوگ آتے ہیں
وہ توڑتا جوڑتا ہے روز مجھے
نقص کیا ہے مجھ میں بتاتا نہیں
جو دعا سے نکل گیا
پھر اسکوبد دعا میں کیا یاد رکھنا
اب دل بھی اداس ہو تو اذیت نہیں ہوتی.
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی
ہم آپ کو دیکھتے تھے، پہلے
اب آپ کی راہ دیکھتے ہیں
سو بار دل سے کہا بھول جا اسے
ہر بار دل نے کہا تم دل سے نہیں کہتے
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
تم بھی ترسوں کے بات کرنے کو
بات جا لینے دو چار کندھوں پر۔
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جیسے سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
کتنا خالی خالی لگتا ہے سب کچھ
جب کوئی اپنا دور چلا جاتا ہے
خوشی ملی تو کئی درد مجھ پہ حاوی تھے
میں مسکرا بھی پڑا مگر اداسی تھی
تمہارے بعد کسی سے محبت نہ کر سکے
کسی کو چاہنے کی ہمت نہ کر سکے
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
سبھی زخموں کے ٹانکے کھل گئے
مجھے مہنگا پڑ گیا زرا سا مسکرانا
مجھ کو شکوہ ہے اپنوں سے، بیگانوں سے نہیں
کوئی اپنا نہیں اتنا کہ جو روٹھے تو منا لوں
کبھی سوچا نہ تھا یوں زندگی بدل جائے گی
ہم روئیں گے اور دنیا ہنسے گی
میری آنکھوں سے ٹپک پڑتے ہیں آنسو بن کر
میرے خوابوں کا کوئی جا کے جنازہ دیکھے
بہت رویا تھا میں یہ سوچ کر تنہائی میں
کہ آخر کس لیے میں نے تجھے کھو دیا
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
اک شخص سارے دل کو سنسان کر گیا
حالات نے توڑ دیا ہم کو اتنا
کہ ہم خود کو بھی سمیٹ نہ سکے
“مجھے خبر تھی وہ میرا نہیں ہے پھر بھی “فراز
میں خود کو دے چکا تھا اسے محبت میں
ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے
وہ کسی اور کی بانہوں میں سونا چاہتا تھا
یہی بہت ہے کہ تم نے ہمیں یاد رکھا
کسی سے ذکر کیا یا نہیں، یہ اور بات ہے
کتنا عجیب ہے میرے دل کا حال دیکھو
میں اس کے بغیر بھی اس کی یاد میں جیتا ہوں
ہم نے تمنا کی تھی ساتھ چلنے کی
تم نے تنہا چھوڑنا بہتر سمجھا
تمہاری بے وفائی نے سب کچھ چھین لیا مجھ سے
اب میں صرف سانس لیتا ہوں، جیتا نہیں
تم چلے گئے ہو تو کوئی شکایت نہیں
بس اتنا بتا دو کہ محبت کیوں کی تھی؟
کتنا عجیب ہے نا میرا مقدر بھی
جو میرا تھا، وہ میرا رہا ہی نہیں
روٹھ جانے کا حق ہے تمہیں، مگر یاد رکھنا
منانے والا بھی ایک دن تھک جائے گا
کسی سے دل کوئی امید مت رکھ
یہاں ہوتا نہیں کوئی کسی کا
کھیل رہا ہے کسی کھلونے کی طرح وہ شخص
لے کے میری زندگی اپنے ہاتھوں میں
تم سے محروم جو ہوں
مجھے مرحوم لکھا جاۓ
[…] Sad Poetry in Urdu Text […]
[…] “Ishq poetry in Urdu” beautifully expresses the depth of love and passion, capturing emotions that touch the heart. Urdu poets have written countless verses on Ishq Shayari that reflect the intensity of love, longing, and devotion. Whether it’s romantic poetry in Urdu or sad Ishq poetry, each couplet resonates with deep feelings. Many poetry lovers search for best Urdu poetry on love, as it evokes emotions that words often fail to express. From classical ghazals to modern verses, Urdu love poetry continues to enchant hearts with its timeless beauty. sad poetry in Urdu […]
[…] Urdu poetry because it is easy to read, remember, and share. Whether you love romantic poetry, sad poetry, or heart-touching poetry, these short verses can express feelings in a simple yet meaningful way. […]