Sometimes, a few carefully chosen words can say more than a thousand sentences. “Sad quotes in Urdu text” capture emotions in a way that speaks directly to the heart, offering comfort and understanding during life’s challenging moments. In this article, we’ll explore a selection of gentle, heartfelt expressions from the rich tradition of Urdu literature. Whether you’re seeking solace or appreciate the beauty of vulnerability, these quotes remind you that it’s okay to feel deeply and to find strength in your emotions. Sad Poetry in Urdu Text
ہم کسی کے لیے خاص نہیں ہوتے،
بس وقتی ضرورت ہوتے ہیں۔
جو سب سے زیادہ ہنستا ہے،
وہ سب سے زیادہ ٹوٹا ہوتا ہے۔
کچھ لوگ ہمارے ساتھ رہ کر بھی
ہمارے نہیں ہوتے۔
وقت نہیں بدلا،
بس لوگ بدل گئےہیں۔
تو نے ہی لگا دیا الزام بےوفائی
عدالت بھی تیری تھی گواہ بھی تو ہی تھی
آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی
کیا سمجھتے ہو خالی جاۓ گی
جب اپنوں کے رویے بدلنے لگیں،
تو سمجھ جاؤ کہ تم اب ان کے لیے خاص نہیں رہے۔
خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں
وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے
وہ محبت سے بات کرتے تھے۔
ہم محبت ہی سمجھ بیٹھے۔
تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے
محبتوں میں ہمارا قصہ بھی بے مثال ہوتا۔
محبت نہیں آتی نا تمہیں نہ سہی
رحم تو آتا ہو گا وہی کر لو ہم پر
دل پہ لگے ویسے تو گھاو بہت
اک تیرا بچھڑنا مجھے خاموش کر گیا
اب اٹھا بھی لو جنازہ
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے
تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں
جس دن ہمیں صبر آ گیا۔۔۔
کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری۔۔۔
تیری ذات سے کوئی شکوہ نہیں
چاہنے والوں کو ہمیشہ دکھ ہی ملتے ہیں
تمہارے لیے مٹ جانے کا ارادہ تھا۔
تم خود ہی مٹا دو گے سوچا نہ تھا۔
تعلق اب کوئی باقی نہیں ہے
خیالوں سے بھی نکل جاو خدارا
میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال میں بھی نہیں
[…] Sad Quotes in Urdu text […]
[…] poetry for WhatsApp, Facebook, and Instagram, making it easy to express your emotions. From 2-line sad poetry in Urdu to long emotional verses, you’ll find the best words to match your feelings. Explore and […]